the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی پولیس نے شمالی دہلی کے کشمیری گیٹ کے نزدیک تین لوگوں سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے 3.5 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط کئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولس کوخفیہ اطلاع ملی تھی کہ تینل لوگ ایک



ہونڈا سٹی کار میں بند ہوچکے نوٹ لے کر جا رہے ہیں۔اس کے بعد پولیس نے کل شام کارروائی کرتے ہوئے تینوں لوگوں کو کشمیری گیٹ کے نزدیک پکڑ لیا اور ان سے تین کروڑ 68 لاکھ روپے کی بند ہوچکی کرنسی ضبط کر لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.